منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
”خون بَھل بَھل بہہ رہا تھا۔۔۔ گولی سینے میں بھی لگی تھی۔۔۔ بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ سے کہا بھائی! میرے بچّے چھوٹے ہیں۔ جلدی سے ہسپتال لے چلو۔۔۔“ حواس باختہ رکشہ ڈرائیور محمد اعظم نے لڑکھڑاتی زبان سے انتہائی گھبرائے ہوئے لہجے میں صحافیوں کو بتایا۔ یہ…
بے نظیر بھٹو: چند یادیں چند باتیں
یہ 1978ء کی بات ہے، جب یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد جو پہلی نوکری ملی، وہ ہفت روزہ معیار کی تھی، جس کے مدیر محمود شام تھے۔ وہ صحافت میں بھٹو صاحب کے بڑے حامی سمجھے جاتے تھے۔ ایک دن شام صاحب نے کہا کہ ’آج آپ کو بی بی سے ملواتے ہیں‘ چار…
بے نظیر بھٹو کے قتل اور تحقیقات کے حوالے سے راؤ انوار کے نئے انکشافات
گزشتہ روز بے نظیر بھٹو کی پندرہویں برسی منائی گئی۔ انہیں پاکستان کی ایک ذی شعور سیاسی رہنما کہا جاتا تھا۔ ان کی سیاسی بصیرت اور جمہوری نظام کے لیے ان کی قربانیوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جاتا ہے لیکن آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ پندرہ سال بیتنے کے باوجود بھی…
پیپلز پارٹی ایک بار پھر حکومت میں لیکن بے نظیر قتل کا مقدمہ پندرہ برس بعد بھی زیر التوا!
27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں جلسے کے بعد پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کر دیا گیا۔ ان کے قتل کے بعد ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور اس وقت بھی پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے مگر اس واقعے کے پندرہ برس بعد بھی ملوث ملزمان ضمانت…
پاکستان کھپے، لہولہان نہ کھپے!
27 دسمبر 2007 کی شام جب پاکستان کی سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو پہ حملے کی خبر پھیلی تو اس بدنصیب ملک کے بے یقین باسی خالی خالی نظروں سے ٹی وی سکرینوں کو تک رہے تھے میں یونیورسٹی اسٹودنٹ تھی اور سچ ہے کہ جمہوریت کتنا خون مانگتی ہے، اس بارے میں کچھ خاص آگہی…
چار ججوں نے بھی بینظیر انکم سپورٹ کے 6 لاکھ 90 ہزار سے ”انصاف“ کیا’!!
اسلام آباد : کچھ عرصہ خبر آئی تھی کہ غریبوں کی مالی مدد کے لیے شروع کیے گئے پروگرام بینظیر انکم سپورٹ کی گنگا سے سے بڑے بڑے لوگوں نے نہ صرف ہاتھ دھوئے بلکہ اس میں شنان بھی کیا. یہ خبریں بھی میڈیا کی زینت بنی رہیں کہ سندھ میں مستحق طلبہ کے لیے…
کالعدم ٹی ٹی پی کی بلاول بھٹو کو جان سے مارنے کی دھمکی
حال ہی میں سرکاری تحویل سے فرار ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان ﷲ احسان نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ دھمکی انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں دی ہے. حالات پر گہری نظر رکھنے والے حلقے بتاتے…