رہائش کے لئے دنیا کے بدترین شہروں میں کراچی کا پانچواں نمبر، ویانا بہترین میں پہلے نمبر پر
برطانوی میگزین دی اکانومسٹ کے ریسرچ اینڈ اینالسز ڈویژن ’اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ (ای آئی یو)‘ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ایک بار پھر کراچی کو ’رہائش‘ کے حوالے سے دنیا کے بدترین شہروں میں شامل کیا ہے ای آئی یو کے انڈیکس میں تیس سے زیادہ عوامل کی بنیاد پر 173…