بلوچستان: ڈومیسائل سسٹم میں مجوزہ تبدیلیوں پر تحفظات کا اظہار کیوں کیا جا رہا ہے؟
سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے بلوچستان کی نگران حکومت کی جانب سے موجودہ ڈومیسائل رولز کو پی آر سی سسٹم سے تبدیل کرنے کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ معاملے پر اپنے اختیارات سے…