سکھ جج نے جھگڑا کرنے پر مسلمان ملزم کو اکیس دن تک باقاعدگی سے نماز پڑھنے کی ’سزا‘ سنا دی
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مالیگاؤں کی ایک عدالت نے مار پیٹ اور جھگڑا کرنے پر سزا کے طور پر ایک مسلمان ملزم کو حکم دیا ہے کہ وہ ملزم اگلے اکیس دنوں تک باقاعدگی سے پانچوں وقت نماز ادا کرے گا مجسٹریٹ تیجونت سنگھ سندھو نے اپنے فیصلے میں تیس سالہ ملزم رؤف عمر…