لاہور کی سڑکوں پر کہانیاں بانٹتی لوڈر رکشا میں چلتی پھرتی لائبریری کی کہانی
مہینے میں ایک بار ہفتے کی صبح ایک لوڈر رکشا لاہور کی ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکٹر یو میں واقع چھوٹے سے پارک کے باہر ٹھیک صبح 10 بجے آ کر کھڑا ہوجاتا ہے۔ یہ رکشا کسی سواری کے لیے آ کر نہیں رکتا۔۔ پوسٹرز اور پیغامات سے مزین یہ رکشا دراصل ’الف لیلیٰ بُک…