کیکر کی گم کردہ چھاؤں
ببول، ام مغیلاں، ایکیشیا ایریبکا، بابلہ یا بارل کا نام لیں تو شاید ہی کوئی سمجھ سکے۔ لیکن جیسے ہی کیکر کا نام لیں تو پاکستان میں اور خاص طور پر پنجاب میں رہنے والا ہر شخص اس سے واقف ہوتا ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں، پاکستان کے علاوہ ہندوستان اور عرب ممالک…