جب ساحر لدھیانوی نے ’بھیس بدلا‘ اور پاکستان چھوڑ کر انڈیا چلے گئے
سنہ 1947 میں قیام پاکستان کے بعد انڈیا سے جو ادیب اور شاعر پاکستان منتقل ہوئے، ان میں ایک اہم نام ساحر لدھیانوی کا تھا۔ حمید اختر اپنی کتاب ’آشنائیاں کیا کیا‘ میں ساحر لدھیانوی کے خاکے میں لکھتے ہیں کہ ’قیام پاکستان کے بعد میں بذریعہ مہاجر کیمپ اور ساحر…
مسمی ساحر لدھیانوی ملک چھوڑ کر چلا گیا!
یہ جون 1948 کا لاہور ہے، جب آگ برساتی گرمی میں 27 سال کا ایک دراز قد نوجوان حیرت انگیز طور پر سخت سردیوں کا لباس زیب تن کیے ہوئے، جس میں اوورکوٹ، مفلر، ہیٹ اور سیاہ چشمہ شامل ہے۔ انگریزی ڈراموں اور فلموں میں دکھائے جانے والے جاسوسوں کی مانند لاہور کی…