الماری میں چھپایا ہوا پرفیوم لگانا کیوں ضروری ہے؟
جو پرفیوم ادھر الماری میں سب سے چھپا کے رکھا ہوا ہے، وہ سال میں آپ کتنی بار لگاتے ہیں؟ جمعے کو، عید کے دن یا بس کسی ہائی کلاس فنکشن میں جاتے ہوئے؟ ظاہری بات ہے کہ مہنگا ہوگا اور خوشبو بھی پسند ہے، اسی لیے پوری دنیا سے الگ رکھا ہوا ہے ادھر…