جب اردو کتابیں بیرون ملک کوڑا بنتی ہیں۔۔
وہ صحافی تھے، انہیں کتب کے حوالے زبانی یاد ہوتے تھے، پانچ منٹ کی گفتگو میں وہ کئی کتابوں کے نام گنوا دیتے تھے۔ بدقسمتی سے زیادہ ملاقاتیں نہ ہو سکیں۔ آخری ملاقات میں انہوں نے مجھے بون کے ایک ریستوراں میں مدعو کیا تھا اس ملاقات میں وہ مجھے خوش دکھائی دے…