اصلی گبر سنگھ کی کہانی، جس کی موت کی خبر نہرو کو سالگرہ کے تحفے کے طور پر سنائی گئی!
انڈیا کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کی سالگرہ پر ان کے سابق اسپیشل سکیورٹی فورس افسر خسرو فرامرز رستم جی اپنے وزیر اعظم کو ان کے یوم پیدائش کا تحفہ دینے کے لیے بے چین تھے۔ وہ انہیں ایک خبر دینا چاہتے تھے اور یہ خبر تھی ایک بدنامِ زمانہ ڈاکو کی موت کی،…