مغربی میڈیا کی متعصبانہ کوریج: کیا مغربی خون کا رنگ ایشیائی اور افریقی خون سے مختلف ہے؟
کراچی – جنگ کہیں بھی ہو بُری ہے۔ اس میں ہونے والا انسانی جانوں کا ضیاع کم ہو یا زیادہ، افسوسناک ہے اور اس جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والا ہر فرد ہی ہمدردی کا مستحق ہے بقول ساحر لدھیانوی ”خون اپنا ہو یا پرایا ہو، نسلِ آدم کا خون ہے آخر.. جنگ…