چاچا فیض محمد گبول کی برسی پر عقیدت کے چند الفاظ
سوئے ہوؤں کے درمیاں سدا کا جاگتا دھرتی کا وہ حلالی بیٹا دھرتی کی گود میں سر رکھ کر گہری نیند سو گیا۔۔ اس نے سمندر سی وہ آنکھیں موند لیں، جنہوں نے خدائی کے دعویدار فرعون کو روکا اور وفائے وطن کے موسیٰ کو راستہ دیا۔۔ ملیر کے بنو اسرائیل بچھڑے کھاتے کھاتے…