آصف زرداری اور بلاول کے متضاد بیانات، اختلافات یا ’گڈ کاپ بیڈ کاپ‘ تیکنیک
پاکستان کے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن (ای سی پی) نئی حلقہ…