اسکولوں میں بھی حاضری کے لئے بائیو میٹرک سسٹم نصب کرائینں گے، سعید غنی
کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں محکمہ تعلیم میں بجٹ اضافہ کرکے بجٹ 262.8 ارب روپے کیا گیا ہے جبکہ اساتذہ کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ اور ان کی بھرتیوں کے حوالے سے سندھ کابینہ کی منظوری سے پالیسی مرتب کی گئی ہے،…