ہم جو کریں وہ آلودگی، آپ جو کریں وہ ٹیکنالوجی؟
ہمارا شاپر آلودگی، ہماری گاڑی گندی، ہمارے کاغذ درخت کھائیں، ہمارے جوتے اور پرس غیر انسانی، آپ جو کریں وہ ٹھیک ہے! بیس سال پہلے تک کوئی بھی شریف آدمی سودا خریدنے جاتا تو اس کے ہاتھ میں پلاسٹک کی باسکٹ ہوتی تھی یا گھر میں سِلا ہوا کپڑے کا تھیلا۔ جو چیز…