کیا چھٹی عظیم عالمی معدومیت شروع ہو گئی ہے؟
کرہ ارض پر کروڑوں سال سے جاندار جی رہے ہیں، ان میں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ ہمارے ایکو سسٹم یعنی ماحولیاتی نظام میں موجود ہیں، لیکن دوسری جانب ان جانداروں کا معدوم ہونا یعنی Extinction ارتقائی لائف سائیکل کا حصہ ہے، لیکن کئی بار معدومیت ان کے پھیلاؤ کے…
ملیر ایکسپریس وے: ملیر کے عوام نے EIA کو مسترد کردیا، حکام سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
ملیر کراچی – سندھ محکمہ ماحولیات تحفظ کی جانب سے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے ہونے والے ماحولیاتی نقصانات پر عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا، سماجی کارکنان، متاثرین و آبادگاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ملیر ایکسپریس وے کی منصوبے کو ماحول دشمن…
گلوبل وارمنگ سے بیماریوں میں اضافہ: ’حالات مزید خراب ہونے جا رہے ہیں۔ فرار کے لیے کوئی جگہ ملے گی، نہ چھپنے کے لیے!‘
ماہرین نے گلوبل وارمنگ کو انسانیت کے لیے خطرے کا انتہائی نشان یعنی ’کوڈ ریڈ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تغیر اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث دنیا میں صحت کے مسائل بد سے بدتر ہو رہے ہیں. امریکہ کے قومی مرکز برائے ماحولیاتی تحقیق سے منسلک سینیئر…
یہ مونارک تتلیاں ہر سال ہزاروں میل پرواز کرتی ہیں!
یہ تتلیوں کی واحد قسم ہے جو ہر سال خزاں کے موسم میں ہزاروں میل پرواز کرکے امریکا اور کینیڈا کے شمالی علاقوں سے وسطی میکسیکو کے جنگلات تک پہنچتی ہے وہاں یہ تقریباً چھ مہینے تک مسلسل سوتی رہتی ہے اور جیسے ہی بہار کا موسم شروع ہوتا ہے، یہ واپسی کا سفر شروع…