ہولی سے جڑی ایک کہانی، جو ہمیں ملتان لے جاتی ہے
تیرہویں صدی کے ایک بزرگ حضرت بہاؤالدین زکریا کا مزار ملتان قلعے میں شان و شوکت سے کھڑا ہے، جہاں عقیدت مند اپنی آسوں اور آدرشوں کے چڑھاوے چڑھا رہے ہیں۔ مگر اسی دربار سے متصل ملتان کا ہزاروں سالہ قدیم تاریخی حوالہ پرہلاد کا مندر زمین بوس پڑا ہے۔ وقت اپنے…