یحییٰ خان اور میرا استعفیٰ (دوسرا حصہ)
مارشل لاء لگے ہوئے دس روز گزر چکے تھے۔ اس تمام عرصہ میں یہ برگزیدہ لوگ یا تو اقتدار کی باہمی چھینا جھپٹی میں الجھے ہوئے تھے یا دفتروں کی حاضریاں گن کر، سڑکوں پر جھاڑو پھروا کر یا نالیاں صاف کروا کر قوم کے ہنگامی مسائل حل کرنے میں مصروف تھے۔ اب تک کسی…
ہنری کسنجر، بھٹو کو دھمکی اور پاکستانی آم۔۔۔
کچھ عالمی تنازعات کے محرک اور کچھ کے حل سے شہرت پانے والے امریکی سفارت کار اور نوبیل انعام یافتہ دانش ور ڈاکٹر ہنری کسنجر اپنی زندگی کی سینچیری مکمل کرنے کے بعد چل بسے۔ یوں تو ان کی سفارتی زندگی بے شمار عالمی تنازعات کے تصفیوں اور بعض متنازع معاملات سے…
کچے کے ڈاکو سالانہ ایک ارب روپے تاوان وصول کرتے ہیں: ایچ آر سی پی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی بی) نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں سندھ پولیس کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبے کا شمالی حصہ اغوا برائے تاوان، غیرت کے نام پر قتل، مذہبی اقلیتوں کی جبری مذہب کی تبدیلی اور کچے کے ڈاکوؤں کا مرکز بن چکا ہے، اور…
وسیم اکرم، کوکین کی لت، کئی دنوں کی پارٹیز اور میچ فکسنگ۔۔ سوانح عمری میں انکشافات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی آنے والی سوانح عمری ’سلطان: اے میموئر‘ میں کرکٹ کیریئر کے بعد کوکین کی لت اور اسے ختم کرنے کی اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی ہے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ دونوں فارمیٹس میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے…
ڈینٹسٹ اور ماما
میری گولیاں ٹافیاں اور طرح طرح کی مٹھائیاں کھانے کی عادت آخر ایک دن اپنے نتائج لے کر حاضر ہوئی۔ میرے دو دانتوں میں سوراخ تھے اور میرے مسوڑے بھی متاثر ہو گئے تھے۔ میری والدہ نے اسپرین کی گولیاں پیس کر ڈالیں اور زیتون کا تیل استعمال کیا لیکن درد کچھ زیادہ…
نادیدہ (حیران کردینے والی پراسرار آپ بیتی)
نیم غنودگی کی حالت میں مجھے یوں محسوس ہوا جیسے نرس میرا تکیہ درست کر رہی ہو یا میرا ٹمپریچر چیک کر رہی ہو۔ پھر میں جاگ اٹھا اور خود کو اسپتال کے ایک نیم تاریک کمرے میں بستر پر لیٹے ہوئے پایا۔ میرے سر میں شدید درد ہورہا تھا.. ”مجھے کیا ہوا….؟“ میں…