’برڈ مین آف انڈیا‘ کے نام سے معروف، پرندوں کے مسیحا ڈاکٹر سالم علی کی کہانی
کہتے ہیں، کچھ لوگ فطرت کو نہ صرف اپنی آنکھوں سے بلکہ اپنی روح سے دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سالم علی بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھا۔ ریاضی میں کمزور، مگر پرندوں کی زبان کا ایسا ماہر کہ چڑیوں کی چہچہاہٹ میں اسے فطرت کا سنگیت اور ان کے پروں میں قدرت کے رنگ بکھرتے…