ٹھٹہ میں ایک بار پھر پان اگانے کا رجحان بڑھنے لگا
ٹھٹہ – سندھ کے شہر ٹھٹہ کے علاقوں میرپور ساکرو اور کیٹی بندر میں کچھ عرصہ قبل پان کی کاشت کی جاتی تھی، لیکن بعد ازاں کئی وجوہات کی بنا پر اس رجحان میں کمی دیکھی گئی لیکن اب کئی زمیندار روایتی اجناس کو خیرباد کہہ کر دوبارہ پان کی کاشت کی طرف لَوٹ…