کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ: چینی حکام کا دو ماہ تک ہزاروں فائلوں کا جائزہ اور داد بخش
رواں سال سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ایک بڑے تعلیمی ادارے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والا خودکش حملہ کئی حوالوں سے تشویشناک تھا اس حملے میں ایک خاتون خودکش بمبار نے اپریل 2022ع میں کراچی میں تین چینی اساتذہ کو ان کے مقامی ڈرائیور سمیت ہلاک کر دیا تھا خبر…
زیارت سے ڈی ایچ اے کوئٹہ کے اغوا ہونے والے افسر کی ہلاکت کی تصدیق، ساتھی کی تلاش جاری
بلوچستان میں سرکاری و عسکری ذرائع نے ضلع زیارت سے اغوا ہونے والے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کے افسر لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے واضح رہے کہ لئیق مرزا کو ان کے ایک ساتھی سمیت منگل کی شب زیارت اور کوئٹہ کے درمیان واقع ورچوم کے علاقے…
پاکستان میں ایرانی مداخلت؟
ہمارے حکام کی خوش فہمی پر مبنی گفتگو میں کسی ’پڑوسی ملک‘ پر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگایا جاتا ہے تو اس میں چھپا ہوا حوالہ بھارت یا شاید افغانستان کا ہوتا ہے کبھی کبھار ہی، اگر کبھی اٹھے تو انگلی پاکستان کے جنوب مغربی پڑوسی ایران کی طرف…
کراچی یونیورسٹی بلاسٹ: مجید برگیڈ اور خودکش حملہ آور خاتون کون ہیں؟
چین نے کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے باہر ایک روز قبل ہونے والے خودکش حملے پر سخت مذمت اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وین تین چینی اساتذہ کو لے کر کنفیوشس انسٹیٹیوٹ…
”آپ لوگوں کے چینل پر ہماری خبر نہیں آئی، بلوچستان چار روز تک غائب تھا”
گذشتہ ہفتے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر مسلح افراد کے حملوں میں نو فوجی ہلاک جبکہ بیس شدت پسند مارے گئے تھے۔ اس حملے کے دوران پنجگور میں کرفیو جیسی صورتحال ہونے کے باعث صحافیوں کے لیے شہر میں داخلہ ممکن نہیں تھا، تاہم…
پاکستان کو بلوچستان میں حملوں کے لیے ایرانی سرزمین استعمال ہونے کا شُبہ، حملوں کے پیچھے مجید بریگیڈ کون ہے؟
کوئٹہ – بلوچستان میں ایف سی کے کیمپوں پر شدت پسندوں کے حملوں میں فورسز اور سویلین کی اموات پندرہ تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق نوشکی میں ایک افسر، چار اہلکار اور ایک سویلین ہلاک ہوا جبکہ پنجگور میں سات سکیورٹی اہلکار اور دو عام شہری ہلاک ہوئے سنہ…