انڈیا کا کالا جادو اور گوشت کے سات ٹکڑے
دیوار پہ گوشت کی پوری سات بوٹیاں ایسے چپکی ہوئی تھیں، جیسے کسی نے دور سے پھینکی ہوں اماں نے دیکھا تو انہوں نے بین ڈال دیے کہ گھر پہ کسی نے کالا جادو کروا دیا ہے، دادی بھی لپک کر جائے وقوع کا معائنہ کرنے آ گئیں۔ والد آئے تو انہیں بھی بتایا گیا،…