افواہوں کی دُنیا
افواہیں اُس وقت پھیلتی ہیں، جب خبروں پر سینسر شپ ہو۔ معلومات کے ذرائع پر پابندیاں ہوں۔ سوسائٹی میں سیاسی انتشار ہو اور لوگ معاشی بحران سے گزر رہے ہوں تو اس ماحول میں افواہوں کے ذریعے لوگ حقیقت کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ افواہوں کے بارے میں یہ نہیں کہا جا…