”خودکش حملہ آور خاتون کا کوئی تعلیمی رکارڈ نہیں ملا“
کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور خاتون شاری بلوچ کا کراچی یونیورسٹی میں کوئی تعلیمی رکارڈ نہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے سب ریکارڈ چھان لیا، اس نام کی ایک اور خاتون فزکس ڈپارٹمنٹ میں تھیں، جو پاس آؤٹ ہو چکی ہیں دوسری جانب معلوم ہوا ہے…
’ابو کدھر ہیں، میں نے ان سے سموسہ چاٹ منگوانی تھی‘ وین ڈرائیور خالد نواز کے اہل خانہ پر کیا بیت رہی ہے؟
کراچی یونیورسٹی میں منگل کے روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے محمد خالد نواز 2016 میں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ سے منسلک ہوئے تھے۔ جہاں پر انہوں نے زیادہ تر خدمات چینی عملے کے ساتھ ادا کی تھیں خالد نواز کے چھوٹے بھائی محمد نیک…
کراچی یونیورسٹی بلاسٹ: ہلاک ہونے والے ڈرائیور خالد نواز کے سات بچوں کا مستقبل کیا ہوگا؟
گذشتہ روز کراچی یونیورسٹی میں واقع چینی ادارے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب وین پر ہونے والے خودکش حملے میں ہلاک ہو جانے والے وین ڈرائیور خالد نواز کے چھوٹے بھائی نیک نواز کے مطابق ان کے بھائی انتہائی سادہ اور کام سے کام رکھنے والے تھے نیک نواز نے بتایا ”بڑے…
پشاور: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا، 30 سے زائد افراد جاں بحق
پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وزیر ہائر ایجوکیشن و آرکائیوز خیبر پختونخوا کامران بنگش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘لیڈی…