نئی ٹیکنالوجی، جس کی مدد سے نابینا افراد بھی سورج گرہن کو سُن اور محسوس کر سکیں گے
”آسمان ہم سب کا ہے۔۔ اور اگر سورج گرہن کے مشاہدے کا موقع باقی دنیا کے لیے دستیاب ہے تو اسے نابینا افراد کے لیے بھی دستیاب ہونا چاہیے۔۔ میں چاہتی ہوں کہ نابینا طالبِ علم گرہن کو، ستاروں کو سننے کے قابل ہو سکیں۔“ یہ کہنا ہے پورٹوریکو سے تعلق رکھنے والی…