یونان کشتی حادثہ: ’کوسٹ گارڈز نے رسی باندھ کر کشتی کو کھینچا، جس سے وہ الٹ گئی‘ بچ جانے والوں کا بیان
حال ہی میں یونان کے قریب ایک کشتی کے حادثے میں سینکڑوں تارکین وطن ہلاک ہو گئے تھے، حادثے میں چند بچ جانے والے پناہ کے متلاشیوں نے بتایا کہ یونانی کوسٹ گارڈ کا کشتی کو کھینچنا ممکنہ طور پر حادثے کا باعث بنا اس حادثے میں بچ جانے والوں نے شمالی افریقہ میں…
یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے حمزہ پر کیا گزری؟ عینی شاہد کے ہولناک انکشافات
گزشتہ ہفتے لیبیا سے اٹلی جانے والی ایک کشتی یونان کے ساحلوں سے کچھ دور سمندر میں الٹ جانے سے کم از کم 82 تارکین وطن ہلاک ہو گئے تھے۔ اندازوں کے مطابق اس کشتی پر چار سو سے لے کر ساڑھے سات سو تک تارکین وطن سوار تھے، جو تاحال لاپتہ ہیں۔ ابھی اس…
یونان کشتی حادثہ اور کشمیر کے بنڈلی گاؤں میں دم توڑتی امیدیں۔۔
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے لائن آف کنٹرول پر واقع بنڈلی گاؤں کے بیچوں بیچ چھوٹی چھوٹی پگڈنڈی نما سڑکوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت بڑھتی جا رہی ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے قریب رکے بغیر آگے بڑھ جاتے ہیں، گویا ایک دوسرے سے نظریں چرا رہے ہوں۔ گھروں…