ایک زندگی پانی پر رہتی ہے: سمندری خانہ بدوش باجاؤ قبیلے کی کہانی، جو حیران کن حد تک آکسیجن کے بغیر سمندر کی تہہ میں رہ سکتا ہے۔
جب ہم اپنی سانس روک کر پانی کے اندر جاتے ہیں، تو ہمارا جسم خود بخود متحرک ہوجاتا ہے جسے ڈائیونگ ریسپانس کہا جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے، تلی اور خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں، یہ ہمارے جسم کا وہ رد عمل ہے، جو آکسیجن کم ہونے پر توانائی بچانے…