250 ارب کی جائیداد وراثت میں پانے والے نظام مکرم جاہ، جن کی وفات دو کمرے کے فلیٹ میں ہوئی!
بھارت میں حیدرآباد دکن کے نظام میر عثمان علی خان کے پوتے مکرم جاہ بہادر کے انتقال کے ساتھ ہی نظام دور کا اختتام ہو گیا۔ انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا ماضی کی نظام شاہی سلطنت حیدرآباد کے آٹھویں نظام نواب میر برکت علی خان والاشان مکرم جاہ…