ایڈورڈ گِبن اور رومی زوال
رومی سلطنت یورپ کی وسیع و عریض سلطنت تھی، جو مغرب سے مشرق تک پھیلی ہوئی تھی۔ یہ کئی ادوار سے گزری، جن میں ریپبلکن اور بادشاہت کے مختلف عہد شامل ہیں۔ اس کی تاریخ کے اہم کردار یہ ہیں: سلطنت کے عہدیدار، جن کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوتا تھا۔ سینيٹ کا ادارہ…
کم عمری میں اسکول چھوڑنے والے سعد ناصر کی کہانی، جنہوں نے انٹیل کے انجینیئروں کو بھی حیران کر دیا!
عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ میں وہ ایک ٹیچر ہوتے ہیں اور ایشان اوستھی نامی ایک بچے کی صلاحیت کو پہچانتے ہیں۔ یہ تو ایک فلمی کہانی ہے لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایسی بہت سی مثالیں مل جاتی ہیں کہ بعض اساتذہ کس طرح کسی بچے کی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچان جاتے…
کتاب کس حال میں ہے؟
برصغیر میں اب یہ احساس جاگ رہا ہے کہ تاریخ کے ورثے کو بچایا جائے، آنے والی نسلوں کے لیے وہ تمام نشانیاں چھوڑ دی جائیں جو بعد میں مشعل بن کر ان کی راہوں میں نور پھیلائیں، مگر یہ احساس کی تہہ میں کتنے ہی درد اور کتنے ہی کرب چھپے ہوئے ہیں۔ یہ…
کتب بینی کے شوقین افراد مفت کتابیں کیسے پڑھ سکتے ہیں؟
ڈجیٹل دور میں جہاں زندگی کے معمولات میں بے شمار تبدیلیاں آئی ہیں، وہاں روایتی کتابوں کے حوالے سے بھی بہت بڑا بدلاؤ آیا ہے اس حقیقتںکو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ کتب بینی کے عادی افراد تاحال روایتی کتابیں پڑھنے کی اپنی عادت سے مجبور ہیں اور وہ اپنے اس…
دی لائٹ وی کیری، اوورکمنگ ان سرٹین ٹائمز: مشیل اوباما اپنی نئی کتاب کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟
”یہ 2020ع کے صدارتی انتخاب کے بعد کے اس موسم گرما کی بات ہے، جب کووڈ-19 کی وبا سے ملک میں اموات اور الگ تھلگ رہنے کا سلسلہ جاری تھا اور سیاسی اور نسلی بے چینی کے ساتھ ساتھ امریکی کیپیٹل پر شورش کی فضا تھی۔ ایسے میں ہر شخص یہ جاننا چاہتا تھا کہ…
بُک ریویو: جب نگرپارکر سے ٹھٹہ جاتے ایک انگریز تاجر کو لٹیروں نے پوشاک سے بھی محروم کردیا
1990ء کی دہائی کے اوائل تک پاکستانی حدود میں موجود صحرائے تھر پختہ تارکولی سڑکوں سے تقریباً محروم تھا۔ پختہ سڑک صحرا کی مغربی سرحد پر واقع نوکوٹ تک آکر ختم ہوجاتی تھی۔ وہاں سے آگے کا صحرائی سفر اونٹ یا دوسری جنگِ عظیم کے ونٹیج ریو ٹرکوں، جسے مقامی لوگ…