ادب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟
‘ادب اور زبان کی اہمیت، افادیت اور ضرورت’ پر معروضات کا آغاز کرتے ہیں زبان سے۔ زبان کی اہمیت ایک ایسی مسلمہ حقیقت ہے جس پر سوال ہی نہیں اٹھتا، یہ ایسا ہی ہے جیسے سورج کی افادیت اور ہوا کی ضرورت پر بحث کرنا۔ ہاں، اگر زبان سے یہاں مراد اردو لی…