سرحدوں پر چین اور بھارت کا جھگڑا: سرحدی خانہ بدوش کہاں جائیں؟
مشرقی لداخ میں چین کی سرحد سے ملحق چوشل گاؤں سے لگ بھگ تیس کلومیٹر کے فاصلے پر اور سرحد سے محض چند کلومیٹر دور پہاڑیوں پر خانہ بدوشوں کا ایک خاندان خیمہ زن ہے ان خانہ بدوشوں نے پتھروں سے دیوار بنا رکھی ہے، جس میں سینکڑوں بھیڑیں چراگاہوں کی طرف جانے کے…