اور جب چائے کی پیالی سے ابلنے والے طوفان نے امریکہ کو برطانوی غلامی سے آزادی دلوائی۔۔
’چائے کی پیالی میں طوفان‘ کا محاورہ تو آپ ںے سنا ہی ہوگا، لیکن یہ چائے کسی ایسے طوفان کو جنم دے سکتی ہے، جو کسی ملک کو غلامی کی زنجیروں کو توڑنے پر ابھارے، ایسا شاید آپ نے سوچا بھی نہ ہو۔۔ لیکن ایسا ہوا تھا۔۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی واقعے کی…
بوسٹن کامن: مویشیوں کی چراگاہ سے امریکہ کا پہلا عوامی پارک بننے تک کا سفر
یہ کوئی چار سو سال پہلے کی بات ہے، جب امریکہ میں ابتدائی یورپی آباد کاروں نے ہر گھر پر چھ شلنگ ٹیکس لگانے کے لیے ووٹ دیا تھا۔ آج کے دور میں ٹیکس کی یہ رقم تقریباً ستر ڈالر بنتی ہے۔ ٹیکس جمع کرنے کامقصد لوگوں کے لیے ایک مشترکہ مقام کے طور پر…