ہاسٹل کی زندگی سے کیا بچے خوار ہوتے ہیں؟
رونگٹے کھڑے ہوگئے میرے، جب انہوں نے کہا کہ میں اپنے ’ابا کے مر جانے یا گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی دعائیں کرتا تھا۔‘ نام نہیں لکھوں گا، دوست ہیں، نوجوان ہیں، قابل آدمی ہیں، پھر کہنے لگے ’آپ حیران ہوں گے کہ اپنے باپ کے لیے کوئی مرنے کی دعائیں کیسے کر سکتا ہے؟‘…