دانۂ گندم (براہوی ادب سے منتخب افسانہ)
دونوں شریر بچے یہ دیکھ کر خوشی سے تالیاں پیٹنے لگے کہ جونہی بوڑھی اماں نے دڑبہ کھولا تو موٹی تازی ولایتی مرغیوں کے ٹولے میں ان کا پسندیدہ کالا دیسی مرغا بھی نکل کر سینہ تانے یوں بانگ دے رہا تھا، گویا نامعلوم دشمن کے خلاف جنگ کا اعلان کر رہا ہو…. وہ…