مرغی کو پر لگ گئے۔۔ قیمتوں میں اچانک اضافے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت سات سو روپے کا ہندسہ عبور کر گئی ہے، کہیں کہیں تو یہ آٹھ سو روپے فی کلو بک رہی ہے۔ جبکہ مختلف شہروں میں بون لیس چکن ایک ہزار روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جی ہاں، یہ وہی مرغی ہے، جس کا…