انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چِپ نصب کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ۔۔ یہ چپ کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے منگل کے روز اعلان کیا کہ ان کی کمپنی نیورالنک پہلی مرتبہ انسانی دماغ میں وائرلیس برین چپ نصب کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ایلون مسک نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پہلے انسان میں…
ایلون مسک کی کمپنی مفلوج افراد کے علاج کے لیے انسانی دماغ میں تجرباتی بنیادوں پر ڈیوائس لگائے گی
ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کے برین-چِپ اسٹارٹ اپ نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ’نیورا لنک‘ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں اپنی تیار کردہ کمپیوٹر چِپ/ ڈیوائس کو مفلوج افراد کے دماغ میں داخل کر کے اسے آزمانے کے لیے بیمار افراد کو بھرتی کرنے کی منظوری مل گئی ہے…
اہم پیش رفت، انسانی دماغ میں چپ امپلانٹ کی منظوری مل گئی، نیورا لنک
ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک امریکی حکام سے اجازت ملنے کے بعد انسانی دماغ میں چپ لگانے کا تجربہ کر سکے گی۔ مسک نابینا پن اور فالج جیسے امراض کے علاج کے لیے بھی اس ٹیکنالوجی کے استعمال کا عزم رکھتے ہیں۔ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی برین امپلانٹ کمپنی نیورا…
برین چِپ: جس سے اب تیز تر اور سستے ’سُپر وکیل‘ دستیاب ہوں گے
برطانیہ میں وکلا کی پیشہ ورانہ تنظیم ’لا سوسائٹی‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وکیلوں کے دماغ میں ایک کمپیوٹر چِپ لگائی جا سکے گی، جس سے کیس کے اخراجات کم ہو سکتے ہیں اور پیچیدہ مقدمات کے حل کے لیے وکیل بھی کم تعداد میں درکار ہوں گے تنظیم کا ماننا…
ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرنے والی دماغی چِپ
سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ عین دماغی طور پر کام کرنے والی ایسی طاقتور آپٹیکل چِپ بنائی ہے، جو ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرسکتی ہے پنسلوانیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اعصابی (نیورل) نیٹ ورک کی طرز پر یہ برقی چِپ تیار کی ہے، جو روایتی انداز کے برعکس…