اپنے خوابوں کو فلموں کی طرح ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کا خواب۔۔ کیا ہم اس کی تعبیر کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
آپ اس عجیب لیکن مانوس احساس سے ضرور آشنا ہوں گے۔ آپ نیند سے بیدار ہوتے ہیں اور چند لمحوں کے لیے ایسا لگتا ہے کہ آپ ابھی بھی اسی دنیا میں ہیں جہاں خواب چل رہا تھا۔ ممکن ہے آپ نیون روشنیوں سے جگمگاتے کسی خوبصورت شہر کے اوپر پرندے کی طرح اُڑ رہے…
کمپیوٹر کے مقابلے میں انسانی دماغ میں کتنا ڈیٹا محفوظ ہو سکتا ہے؟ حیرت انگیز تقابل
انسانی دماغ ایک حیرت انگیز عضو ہے۔ ہمارا یہ سرمئی پروسیسر مسلسل کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتا ہے۔ درحقیقت، ایک اوسط شخص کو دن میں تقریباً 60,000 خیالات آتے ہیں، اور ہر ایک کا آغاز دماغ سے ہوتا ہے۔ اکثر اوقات، ہمیں یہ علم نہیں ہوتا کہ کچھ خیالات کیوں پیدا…
ایلون مسک کی کمپنی مفلوج افراد کے علاج کے لیے انسانی دماغ میں تجرباتی بنیادوں پر ڈیوائس لگائے گی
ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کے برین-چِپ اسٹارٹ اپ نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ’نیورا لنک‘ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں اپنی تیار کردہ کمپیوٹر چِپ/ ڈیوائس کو مفلوج افراد کے دماغ میں داخل کر کے اسے آزمانے کے لیے بیمار افراد کو بھرتی کرنے کی منظوری مل گئی ہے…
اہم پیش رفت، انسانی دماغ میں چپ امپلانٹ کی منظوری مل گئی، نیورا لنک
ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک امریکی حکام سے اجازت ملنے کے بعد انسانی دماغ میں چپ لگانے کا تجربہ کر سکے گی۔ مسک نابینا پن اور فالج جیسے امراض کے علاج کے لیے بھی اس ٹیکنالوجی کے استعمال کا عزم رکھتے ہیں۔ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی برین امپلانٹ کمپنی نیورا…
کیا ایلون مسک کی تیار کردہ کمپیوٹر چپ انسانی دماغ پڑھ سکتی ہے؟
”مستقبل عجیب ہونے والا ہے۔‘‘ یہ وہ الفاظ ہیں ، جو ایلون مسک نے سن 2020ع میں اپنی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نیورالنک کے تیار کردہ دماغی امپلانٹس کے ممکنہ استعمال کی وضاحت کرتے ہوئے کہے تھے۔ پچھلے سات سالوں سے یہ کمپنی ایک کمپیوٹر چپ تیار کر رہی ہے، جسے دماغ…