نیگلیریا فولیری: ’دماغ کھانے والا امیبا‘ انسانوں کے لیے کتنا خطرناک ہے؟
گزشتہ دنوں لاس ویگاس کی میڈ جھیل میں ’دماغ خور امیبا‘ کے سبب ایک نوجوان کی موت کی وجہ سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق یہ میٹھے پانی کی جھیلوں، دریاؤں اور چشموں میں تفریح کے مقصد سے جانے والے لوگوں کے لیے احتیاط برتنے کا وقت ہے…