نیورو سائنسدانوں کی دریافت: سیکھنے کی رفتار دوگنا کرنے کا راز
کیا آپ اپنی ذہانت کو اگلے درجے پر لے جانا چاہتے ہیں؟ ایسا کون ہوگا، جو اس سوال کا جواب نفی میں دے گا! کیا کبھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ کے پاس وقت کم اور سیکھنے کے لئے بہت کچھ ہے؟ کوئی نئی زبان سیکھنی ہو، امتحان کی تیاری کرنی ہو، یا زندگی میں…
چالیس سال کی عمر کے بعد انسانی دماغ میں آنے والی حیرت انگیز تبدیلیاں۔۔ اسے صحت مند کیسے رکھیں؟
سائیکو فزیالوجی جریدے میں پچھلے سال شائع ہونے والے ایک منظم جائزے میں ، آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے محققین نے سائنسی لٹریچر کا جائزہ لیا، جس میں یہ خلاصہ کرنے کی کوشش کی گئی کہ انسانی دماغ کا رابطہ ہماری زندگی کے دوران کیسے بدلتا ہے۔ جمع کیے گئے شواہد…
کیا ہم واقعی اپنے دماغ کا صرف 10 فیصد استعمال کرتے ہیں؟
بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا جاتا ہے کہ ہم اپنے دماغ کا صرف 10 فیصد استعمال کرتے ہیں۔ یہ خیال ان کے ذہنوں میں کیسے آیا؟ ایک حد تک ذمہ داری فلموں کی ہے۔ بہت سی فلمیں ایسی ہیں جن میں دکھایا جاتا ہے کہ انسان نے اپنے دماغ کے سوئے ہوئے حصوں کو…
’انسرٹین زون‘: پراسراریت میں لپٹا انسانی دماغ کا وہ حصہ، جو سائنسدانوں کے لیے آج بھی ایک معمہ ہے
انسانی دماغ طاقت کے ساتھ ساتھ پراسراریت بھی رکھتا ہے۔ دماغ کا وزن قریب ڈیڑھ کلو گرام ہوتا ہے مگر اس میں لگ بھگ 8600 کروڑ نیوران اس کی باہری تہہ، جسے ’گرے میٹر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، بناتے ہیں۔ یہ تعداد کائنات میں موجود ستاروں جتنی ہے نیوران ایک دوسرے…