دارالحکومت میں ہنگامے، برازیل کے صدر نے مظاہرین کا ساتھ دینے کے الزام میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا۔۔ پیش منظر اور پس منظر کیا ہے؟
برازیل صدر لوئز انکاکیو لولا دا سلوا نے دارالحکومت برازیلیا میں مظاہروں کے بعد فوج کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ فیصلہ برازیلی صدر کے اس بیان کے چند دن بعد سامنے آیا، جس میں انہوں نے کہا کہ فوج کے کچھ…