انت بحر دی خبر نہ کائی
کہاوت ہے کہ جوانی دیوانی ہوتی ہے۔ کہاوتوں کے اساتذہ سے معذرت کے ساتھ، میں اس کہاوت میں ڈنڈی مارنا چاہتا ہوں۔ جوانی دیوانی نہیں ہوتی، جوانی ہمیں دیوانہ بنا دیتی ہے۔ اس بات کا علم ہمیں بہت دیر سے، بہت بعد میں ہوتا ہے۔ تب تک بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر…
ٹیک انڈسٹری میں مسلمانوں کو اظہارِ رائے پر ردِعمل کا خوف رہتا ہے: سی ای او اوپن اے آئی
آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے سی ای او سیم آلٹمین نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیک کمیونٹی میں مسلم ساتھیوں کو اظہارِ رائے پر خوف ہوتا ہے کہ انہیں ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں…
کیا غزہ نے مصر کے انقلابی جذبے کو دوبارہ بیدار کیا ہے؟
مصری عوام کی طرف سے مصری ریاست پر فلسطینی کاز کے لیے مزید فیصلہ کن کارروائی کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، کیونکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت بدستور بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے 7 اکتوبر اور غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر…
قدوس بزنجو سے مردم شماری 2023 کے نتائج کی جبری منظوری لینے کا انکشاف
سینئر وکیل کامران مرتضیٰ نے سپریم کورٹ کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ 2023 کی قومی مردم شماری کے نتائج کی منظوری دینے کے لیے بلوچستان کے اُس وقت کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کو مجبور کیا گیا تھا جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی…
شہباز شریف نے ہمیں لپیٹ کر اسٹبلشمنٹ کی جیب میں ڈال دیا، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے بنائی گئی تھی اور اگر جنرل باجوہ کے عمران خان سے اختلافات نہ ہوتے تو پی ڈی ایم اتحاد کبھی…
مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب
یہ ان دنوں کی بات ہے، جب ہندوستان ابھی تک چاند تک نہیں پہنچا تھا، فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ بھی ابھی نہیں بنی تھی، نریندر مودی بھی گجرات میں آگ لگوا کر امریکہ جانے کا ویزا نہ ملنے پر مشتعل تھے لیکن دلی کے لال قلعے پر نظر لگائے بیٹھے تھے ان دنوں میں، میرے…
ڈیرہ بگٹی: اغوا ہونے والے چھ فٹبال کھلاڑیوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیر سے نامعلوم افراد نے فٹبال کے چھ کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈیرہ بگٹی سے سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، جن کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ڈیرہ بگٹی کی ضلعی انتظامیہ کا…
عالمی حدت کے ٹوٹتے ریکارڈ، ہم آگ سے کھیل رہے ہیں
رواں ماہ دنیا میں اب تک کا گرم ترین اوسط درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا اور یہ ایک بار نہیں بلکہ ایسا چار دنوں میں چار بار ہوا یونانی جزیرے روڈس سے لے کر الجزائر اور کینیڈا تک جنگلوں میں آگ بھڑک رہی ہے، جن میں سے بہت سے ایسے آتشزدگی کے واقعات انسانی قابو…