ایک سرخ ستارے کی حیرت انگیز کہانی، جو کسی دن پوری کہکشاں کی روشنی کو بھی ماند کر دے گا!
آسمان کی وسعتوں میں پھیلا ہوا بے شمار ستاروں کا جھرمٹ ہمیں زمین سے دیکھنے پر ایک روشن دھاگے کی مانند لگتا ہے، لیکن اگر ہم اس کائناتی تصویر کو قریب سے دیکھیں تو ہمیں ان میں چھپے عظیم الشان اجرام فلکی کا اندازہ ہوتا ہے۔ ان میں سے ایک ستارہ جو اپنی دیوقامت…