مو فرح: برطانوی اولپمک اسٹار کی کہانی، جنہیں بچپن میں صومالیہ سے برطانیہ اسمگل کیا گیا
برطانیہ کے اولمپک اسٹار سر مو فرح نے اپنی کہانی بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں غیر قانونی طور پر برطانیہ لایا گیا اور گھریلو ملازم کے طور پر کام کرنے پر مجبور کیا گیا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سرمو کہنا تھا کہ…