افغانستان میں کیا کچھ ہو رہا ہے، افغان کی تازہ ترین صورتحال
کابل : افغانستان میں طالبان نے خواتین سمیت تمام سرکاری ملازمین کےلئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ طالبان نے سرکاری ملازمین سے کہا ہے کہ کابل میں حالات معمول پر آرہے ہیں، کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، تمام ملازمین معمول کی زندگی کا اعتماد کے ساتھ آغاز کریں…
سب طالبان ایک جیسے نہیں، انہیں حکومت سازی کا موقع دینا پڑے گا، برطانوی جنرل
لندن : برطانیہ کے چیف آف ڈیفینس سٹاف نے کہا ہے کہ برطانوی افواج اس وقت افغانستان میں طالبان کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے جنرل نک کارٹر کا کہنا تھا کہ برطانوی فوجی کابل ایئر پورٹ کو سیکیورٹی فراہم کر رہے…
تین لاکھ افغان فوج پچاس ہزار طالبان کے سامنے ڈھیر کیسے ہوئی؟
پشاور : امریکی حکومت کی جانب سے افغانستان میں بیس سال کے دوران افغانستان کی سلامتی پر خرچ کئے جانے والے 89 ارب ڈالر، تین لاکھ افغان نیشنل آرمی پولیس اور دس ہزار سے زائد افغان سپیشل فورسز کی تیاری بھی پچاس ہزار سے زائد طالبان جنگجوؤں کو روکنے میں ناکام…