ایسٹ انڈیا کمپنی: چَپاتی اور برِصغیر میں برطانوی راج کا خاتمہ
کراچی – توے پر بنائی جانے والی گول چپاتیوں کی ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں ترسیل ہونے لگی۔ کوئی پیغام رساں اپنے ساتھ چپاتیاں لے کر آتا اور گاؤں کے مکھیا کو دے کر چلا جاتا۔ مکھیا اس کے بعد اگلے گاؤں چپاتیوں کی ایک نئی کھیپ بھیج دیتا۔ اسی طرح یہ سلسلہ چلتا…