علم کے پیاسے اور حیدرآباد کی داؤدپوتا لائبریری کا تنگیِ دامانی کا مسئلہ۔۔
لائبریری علم کے فروغ میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتی ہے۔ وادی مہران کے دل اور صوبے کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے پرفضا مقام پر ’شمس العلما ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ لائبریری‘ قائم ہے، جہاں سندھ کے دورافتادہ علاقوں سے طلباء اپنی علمی پیاس بجھانے آتے…