سندھ پر انگریزوں کے قبضے کے خلاف لڑنے والے جنگجو روپلو کولہی کی کہانی
”ہار مت ماننا۔ میں ایک غدار کی بیوی کی بجائے ایک بہادر کی بیوہ کے طور پر زندہ رہنا چاہوں گی۔“ یہ الفاظ ہیں اکتالیس سالہ روپلو کولہی کی بیوی مینا وتی کے، جو اس نے شوہر کے کان میں اس وقت کہے جب انہیں جیل میں اپنے شوہر سے ملنے کی اجازت اس شرط…