دلت ذات کا المیہ
ہندو سماج کو چار ذاتوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پانچویں ذات اچھوتوں کی ہے، جو اب دلت کہلاتے ہیں۔ اس میں تمام نچلی ذات کے لوگ شامل ہیں، جنہیں ان کے ماضی اور کلچر سے محروم کر کے اونچی ذات والوں نے ان کی غلامانہ حیثیت بنا دی ہے، جن کا کام محنت و…
ہمارے خالی ہاتھوں میں تصویریں بھی ورچوئل ہیں
میرے دادا سات برس کے تھے، جب ان کے والد فوت ہوئے۔ طاعون تھا برصغیر میں، بہت زوروں کا۔۔ 1918 کا سن تھا اور کوئی گھر ایسا نہیں تھا جس سے میت نہ اٹھی ہو۔ انہوں نے اپنے والد یعنی میرے پردادا کے بارے میں بہت کچھ لکھا، جو مجھے ان کی ڈائری سے پتا…
برطانوی دور کی شاہی ریاستیں، جن کے بغیر بھارت اور پاکستان کا رقبہ آدھا رہ جاتا!
اگست 1947 میں جب برصغیر کی تقسیم سے دو ملک پاکستان اور بھارت معرض وجود میں آئے، اس وقت ایک دلچسپ بات یہ ہوئی کہ ان ممالک کے قیام کا اعلان تو پہلے ہو گیا تھا، لیکن ان ممالک میں شامل ہونے والے علاقوں کا فیصلہ آئندہ کئی ماہ تک نہیں ہو سکا رانا محمد…
بنگال سے پنجاب: برطانوی ہند کی فوج میں تبدیلی کیسے آئی؟
پنجاب اپنی توسیعی صورت میں ویدک سپتا سندھو یعنی سات دریاؤں کی زرخیز زمین اور افغانستان کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہے۔ انیسویں صدی کے دوران یہ موجودہ پاکستان اور بھارت میں واقع صوبے پنجاب، اسلام آباد کیپیٹل ٹریٹری، موجودہ پاکستان کے خیبرپختونخوا اور…
محمد علی جناح کی سیاسی زندگی کا آغاز کیسے ہوا؟
نومبر 1908 میں جب ہندوستان پر برطانوی تسلط کے 50 سال مکمل ہوئے تو اس موقعے پر شہنشاہ ہند ایڈورڈ ہفتم نے اپنے اعلان میں ہندوستانیوں کو یقین دلایا کہ ان کے اس مطالبے کو کہ انہیں حکومت اور قانون سازی کے اختیارات ملنے چاہییں، جلد از جلد پورا کیا جائے گا ان…
چینی وزیراعظم کو بھارتی طیارے میں بم سے اڑانے کے منصوبے کی تہلکہ خیز کہانی
بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی کوششوں کے نتیجے میں اپریل 1955ع میں انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں ’ایفرو، ایشیا کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا۔ چینی حکومت نے اپنے نمائندوں اور وزیر اعظم چو این لائی کو انڈونیشیا لے جانے کے لیے ایئر انڈیا کے ’کشمیر پرنسز‘…