خبردار! ہیکرز نے یوزر نیم اور پاس ورڈ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
سلیکان ویلی – سائبر سیکیورٹی کے یوٹیوب چینل ’’انفینیٹ لاگنز‘‘ نے اپنی تازہ وڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ ہیکرز نے انٹرنیٹ صارفین کے یوزر نیمز اور پاس ورڈز چوری کرنے کے لیے ’’فشنگ‘‘ phishing کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے، جسے ’’براؤزر اِن دی براؤزر‘‘…