پشاور بی آر ٹی: بسیں 288 اور 144 روپے میں نجی کمپنی کو دینے کے معاملے کی حقیقت کیا ہے؟
’پشاور بی آر ٹی کی بسیں برائے فروخت۔۔ چار کروڑ کی بس صرف 288 روپے میں‘ جی ہاں ، ان دنوں سوشل میڈیا پر ایسی دستاویزات شئیر کی جا رہی ہیں، جن کے مطابق پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ یا بی آر ٹی کی بسیں جو فی بس چار، چار کروڑ میں حکومت نے خریدی…